خازن دار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی ادارے کا وہ عہدہ دار جو مالی امور کا ذمہ دار ہو، خزانے دار، خزانچی
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی ادارے کا وہ عہدہ دار جو مالی امور کا ذمہ دار ہو، خزانے دار، خزانچی